اسلام آباد: الیکشن کمیشن کی جانب سے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں دیگر سیاسی جماعتوں کو آلاٹ کر دی گئی ،مسلم لیگ ن 123 نشستوں کے ساتھ سب سے بڑی جماعت بن گئی مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ مکمل ہونے کے بعد اراکین کی مجموعی تعداد 334ہوگئی ہے نئی پارٹی پوزیشن کے مطابق مسلم لیگ ن 123 نشستوں کے ساتھ قومی اسمبلی میں سب سے بڑی جماعت بن گئی ہے عام انتخابات میں ن لیگ نے 75 سیٹیں جیتی اور 9 آزاد اراکین قومی اسمبلی بھی شامل ہوئے جس کے بعد ن لیگ کو 34 نشستیں خواتین کی اور 5 اقلیتوں کی نشستیں ملیں قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کے اراکین اسمبلی کی تعداد اس وقت 82ہے قومی اسمبلی میں خواتین اور اقلیتوں کی نشستیں ملنے کے بعد پیپلز پارٹی کے ارکان کی مجموعی تعداد 73 ہو گئی پیپلز پارٹی نے 54 جنرل نشستیں جیتی ہیں جبکہ پارٹی کوخواتین کی 16 اوراقلیتوں کی 3 نشستیں ملیںایم کیو ایم پاکستان کے ارکان کی مجموعی تعداد 22 ہو گئی ہے ایم کیو ایم کو 17 جنرل نشستوں پر خواتین کی 4جبکہ 1 اقلیتی نشست ملی ہے جمیعت علما اسلام کے ارکان کی مجموعی تعداد 11 ہو گئی ہے جے یو آئی نے 6 جنرل نشستیں حاصل کی ہیں جبکہ جے یوآئی کوخواتین کی 4 اور 1 اقلیتوں کی نشست ملی ہے آئی پی پی کے اراکین قومی اسمبلی کی تعداد 4 ہوگئی ہے آئی پی پی کو تین جنرل نشستوں پر ایک خواتین کی نشست ملی ہے ایم ڈبلیو ایم، مسلم لیگ ضیا، باپ، بی این پی، نیشنل پارٹی اور پی کے میپ کی ایک ایک نشست قومی اسمبلی میں 8 ارکان کی آزاد حیثیت برقرار رکھی گئی ہے قومی اسمبلی کے ایک حلقے پر الیکشن نہیں ہوا، ایک کا نوٹیفکیشن روک رکھا ہے۔
اہم خبریں
قلعہ عبداللہ، ڈپٹی کمشنر محمد ریاضخان کی صدارت میںاجلاس، اے ڈی سی نثار لانگو اور آفیسران کی شرکت
قلعہ عبداللہ، ڈپٹی کمشنر محمد ریاض خان سے سینیٹر حاجی عبدالشکور خان اچکزئی کی ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال
قلعہ عبداللہ، موجودہ مسائل کی حل کے لیے جامع حکمت عملی ترتیب دیدی گئی، ڈپٹی کمشنر محمد ریاض خان
روزنامہ آواز ٹائمز شمالی وزیرستان کے ڈسٹرکٹ بیوروچیف نوربہرام، میران شاہ پریس کلب کے صدر منتخب
قلعہ عبداللہ، امن وامان کے قیام کیلئے اہم اقدامات اٹھائے جارہے ہیں، ڈپٹی کمشنر محمد ریاض خان
گوادر سے کل فلائٹ آپریشن شروع ہوگا، پہلی پرواز کہاںروانہ ہوگی؟ فیصلہ ہوگیا
خضدار، تحصیل زہری میںسینکڑوںافراد کا ناکہ بندی، زہری بازار، لیویز تھانہ، نادرا آفس اور دیگر اداروں پر حملہ
ساکران پولیس کی کارروائیاں، 4 مسلح ڈاکوؤں گرفتار، 125 موٹرسائیکل، ٹچ موبائل، نقدی رقم سمیت 3 پسٹل برآمد
کراچی، 2025 میں واٹس ایپ کن ڈیوائسز پر کام کرنا بند کر دے گا؟
پاک چین بارڈر پر تجارت کا نیا ریکارڈ قائم