بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 28 فروری کوطلب

کوئٹہ :گورنر بلوچستان عبدالولی خان کاکڑ نے بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 28 فروری بدھ کی سہ پہر 3 بجے صوبائی اسمبلی ہال کوئٹہ میں طلب کیا ہے اجلاس کی صدارت اسپیکر جان محمد جمالی کریں گے اور 8 فروری کو ہونے والے انتخابات کے بعد نومنتخب اراکین اسمبلی حلف اٹھائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں