بلوچستان کے کچھ علاقوں میں 14 15 دسمبر کو بارش کا امکان

14 ، 15 دسمبر میں کوٸٹہ، نوشکی، چمن، قلات، خاران، دالبندین، تفتان، یکمچ، سوراب، سبی، سوٸی، ڈیرابگٹی، بارکھان، کوہلو، رکنی، ہرناٸی، زیارت، پشین، شیرانی، موسی خیل، قلعہ عبداللہ، ژوب کے علاقوں میں زبردست بارش متوقع ہے.
14 ، 15 دسمبر مکران میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔
تربت ، بلیدہ ، ھوشاپ ، زعمران ، تمپ ، مند ، کلانچ ، گوادر ، کپر ، جیوانی ، پسنی ، پنجگور میں ہلکی بارش کا امکان ہے

روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد/سٹی رپوٹر روحان شاہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں