تربت، نامعلوم موٹرسائیکل سوارمسلح افراد کی فائرنگ، ایک شخص شدید زخمی

تربت (روزنامہ آواز ٹائمز/ڈسٹرکٹ بیوروچیف) نامعلوم موٹرسائیکل سواروں‌کی فائرنگ، ایک شخص شدید زخمی ہوگیا تفصیلات کے مطابق نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائرنگ سے سنگانی سر کے رہائشی کریم نامی شخص شدید زخمی، ہسپتال منتقل کردیا گیا، وجہ معلوم نہ ہوسکی ، پولیس مزید تفتیش کررہی ہے. روزنامہ آواز ٹائمز تربت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں