کوئٹہ:وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پنجگور میں سیکورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کی کامیابی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان میں امن دشمن عناصر کی بیخ کنی کرکے ریاست کی رٹ کو ہر صورت برقرار رکھا جائے گا معصوم شہریوں اور سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں، انہیں کیفر کردار تک پہنچا کر ہی دم لیں گے یہاں جاری ایک بیان میں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ پنجگور میں سیکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن کرکے سماج دشمن عناصر کو کیفر کردار تک پہنچایا جس پر سیکورٹی فورسز کے بہادر جوانوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ عوام اور ریاست کے دشمنوں سے کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا، پوری قوم کو اپنی بہادر سیکیورٹی فورسز پر فخر ہے۔
اہم خبریں
قلعہ عبداللہ، ڈپٹی کمشنر محمد ریاضخان کی صدارت میںاجلاس، اے ڈی سی نثار لانگو اور آفیسران کی شرکت
قلعہ عبداللہ، ڈپٹی کمشنر محمد ریاض خان سے سینیٹر حاجی عبدالشکور خان اچکزئی کی ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال
قلعہ عبداللہ، موجودہ مسائل کی حل کے لیے جامع حکمت عملی ترتیب دیدی گئی، ڈپٹی کمشنر محمد ریاض خان
روزنامہ آواز ٹائمز شمالی وزیرستان کے ڈسٹرکٹ بیوروچیف نوربہرام، میران شاہ پریس کلب کے صدر منتخب
قلعہ عبداللہ، امن وامان کے قیام کیلئے اہم اقدامات اٹھائے جارہے ہیں، ڈپٹی کمشنر محمد ریاض خان
گوادر سے کل فلائٹ آپریشن شروع ہوگا، پہلی پرواز کہاںروانہ ہوگی؟ فیصلہ ہوگیا
خضدار، تحصیل زہری میںسینکڑوںافراد کا ناکہ بندی، زہری بازار، لیویز تھانہ، نادرا آفس اور دیگر اداروں پر حملہ
ساکران پولیس کی کارروائیاں، 4 مسلح ڈاکوؤں گرفتار، 125 موٹرسائیکل، ٹچ موبائل، نقدی رقم سمیت 3 پسٹل برآمد
کراچی، 2025 میں واٹس ایپ کن ڈیوائسز پر کام کرنا بند کر دے گا؟
پاک چین بارڈر پر تجارت کا نیا ریکارڈ قائم