ساکران پولیس کی کاروائی 4 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا

حب(روزنامہ آواز ٹائمز)ایس ایس پی حب محمد مراد کی ہدایت ڈی ایس پی حب سرکل رفیق بلوچ کی زیر نگرانی ایس ایچ او حب ساکران محمد امین ساسولی نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرکے گزشتہ روز ساکران میں 4 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والے ملزم وسیم ولد نصیر سکنہ راہو گوٹھ کو گرفتار کرلیا ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے،پولیس کو واقعہ ملتے ہی و پولیس نے ملزم کے گرفتاری کے لئے ساکران گزشتہ شب مختلف مقامات پر چھاپے مارے اور ملزم کو گرفتار کرنے میں کامیاب ہوگیا،ساکران پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف مسلسلہ کاروائیاں جاری ہے ساکران کا امن و امان خراب کرنے کی کسی صورت اجازت نہیں دیں گے۔ جرائم پیشہ افراد سے کوئی رعایت برتی نہیں جائے گی۔

کیٹاگری میں : حب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں