سیاسی جماعتیں ملکی اداروں پر حملے سے باز رہیں، وزارت قانون و انصاف

اسلام آباد(روزنامہ آواز ٹائمز)وزارت قانون و انصاف نے سیاسی جماعتوں سے کہا ہے کہ وہ ملکی اداروں پر حملے سے باز رہیں۔اتوار کو وفاقی وزارت قانون و انصاف کی جانب سے جاری بیان میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ پر ایک سیاسی جماعت کی طرف سے سوشل میڈیا کے ذریعے حملے کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ سیاسی جماعتیں ملکی اداروں پر حملے سے باز رہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں