فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

اسلام آباد:فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروادی گئی ،رپورٹ بذریعہ اٹارنی جنرل آفس سپریم کورٹ میں جمع کروائی گئی رپورٹ 150صفحات پر مشتمل ہے ،انکوائری کمیشن نے 33گواہان کے بیانات کی روشنی میں رپورٹ تیار کی ۔فیض آباد دھرنا کے حوالے سے جمع کرائی گئی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس کی سماعت 6 مئی کو ہو گی فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس کی سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کرے گا سپریم کورٹ فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن رپورٹ پر جائزہ لے گی۔فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن رپورٹ 150 صفحات پر مشتمل ہے انکوائری کمیشن نے 33 گواہان کے بیانات کی روشنی میں رپورٹ تیار کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں