اسلام آباد+لاہور+کراچی+پشاور+کوئٹہ (روزنامہ آواز ٹائمز) قومی اسمبلی کے غیرحتمی وغیرسرکاری نتائج کا اعلان کردیا گیا، جس کے مطابق پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ 4 آزاد، مسلم لیگ (ن) کے 4، پی پی پی کے 3 امیدوار کامیاب ہوگئے ہیں. اور ملک بھر سے قومی اور چاروںصوبائی اسمبلیوںکے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے.
19. صوابی، NA-19، آزاد امید وار پی ٹی آئی اسد قیصر21442 کے ساتھ پہلے نمبر پر جبکہ ان کے مدمقابل جمیعت علماءاسلام کے امیدوار فضل علی9479 ووٹ حاصل کرنے میںکامیاب ہوگئے ہیں.
44. ڈیرہ اسماعیل خان، NA-44، آزاد امید وار پی ٹی آئی علی امین گنڈاپور 16700 ووٹوںکے ساتھ پہلے نمبر پر جبکہ قائد جمیعت مولانا فضل الرحمٰن 8690
ووٹوںکے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے.
58. خیرپور، NA-58، سے مسلم لیگ (ن)کے امید وار طاہر اقبال 115974ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے جبکہ مدمقابل آزاد امیدوار پی ٹی آئی ایاز امیر 102537 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
59. چکوال، NA-59، سے ن لیگ کے سردار غلام عباس کامیاب ہوگئے. 141680 ووٹ حاصل کرکے پہلے نمبر پر رہے جبکہ روحان اللہ 129716 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے.
71. سیالکوٹ، NA-71، آزاد امید وار پی ٹی آئی ریحانہ امتیاز ڈار جیت گئی ہے جبکہ ان کی مدمقابل مسلم لیگ (ن) کے امیدوار خواجہ آصف کو شکست ہوگئی ہے.
202. خیرپور، NA-202، سے پیپلز پارٹی کے امید وار نفیسہ شاہ ایک لاکھ 40 ہزار 204 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئی.
251. ژوب، NA-251، سے پشتونخوا نیپ کےسربراہ خوشحال خان کاکڑ نے کامیابی حاصل کرلی.
253. ڈیرہ بگٹی، NA-254، آزاد امید وار پی ٹی آئی وڈیرہ میاںخان موندرانی بگٹی 37090 کے ساتھ پہلے نمبر پر جبکہ ان کے مدمقابل نوابزادہ شاہ ذین بگٹی 17755 ووٹ حاصل کرنے میںکامیاب ہوگئے ہیں.
اور نتائج کو مسلسل ایڈ کیا جارہا ہے.