منگچر بھائی کے ہاتھوں بھائی قتل

منگچر (روزنامہ آواز ٹائمز)تفصیلات کے مطابق منگچر میں بھائی کے ہاتھوں بھائی قتل مقتول زکریا ولد محمد اعظم لانگو کو اسکے بڑے بھائی نے فائرنگ کرکے قتل کردیا زخمی کو شہید نواب غوث بخش میموریل ہسپتال مستونگ منتقل کردیا گیا مگر وہ جانبر نہ ہوسکے اور خالق حقیقی سے جا ملے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں