نرسنگ کالج خاران/طالبات کا بائیکاٹ

خاران (روزنامہ آواز ٹائمز /روحان شاہ)نرسنگ کالج خاران کے طالبات کا کلاسز سے بائیکاٹ آج چوتھے روز بھی جاری

خاران:طالبات سہولیات اور لیکچرارز کی عدم دستیابی کیخلاف سراپاء احتجاج

خاران:پرنسپل کے روئیے سے بھی طالبات نالاں،تبادلے کا مطالبہ

خاران:پورے نرسنگ کالج میں صرف ایک لیکچرار ہے،طالبات

خاران:لیکچرارز نہ ہونے کی وجہ سے تعلیمی سلسلہ خراب ہورہا ہے،طالبات

خاران:دو بیچز کو صرف ایک لیکچرار پڑھارہی ہے،طالبات

خاران:طالبات کو ذہنی دباو کا شکار کیا جارہا ہے،مظاہرین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں