اسلام آباد:بشریٰ بی بی کے سابقہ شوہر خاور مانیکا نے کہا ہے کہ عدالت میں نکاح کیس سیاسی نوعیت کا نہیں ہے بلکہ میرا گھر تباہ کر دیا اس لیے مجبوراً عدالت آنا پڑا۔پیر کے روز ڈسٹرکٹ کورٹس میں پیشی کے بعد گفتگو کرتے ہوئے خاور مانیکا نے کہا کہ کیس اصل نوعیت کا بنتا ہے، بانی پی ٹی آئی سے کوئی ذاتی مسئلہ نہیں کیونکہ میں تو بانی پی ٹی آئی کو جانتا نہیں، میں بانی پی ٹی آئی کے بارے میں سوچتا بھی نہیں،انہوں نے کہا کہ پہلے ہمیں معلوم نہیں تھا کہ چھپ کر نکاح کیا ہوا اور چھپ کر نکاح خلاف شریعت ہے، بچے بھی پریشان تھے۔
اہم خبریں
تربت، ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) کے ساتھ یہ دن گزارنا، ایک یادگار اور متاثر کن تجربہ ہے، طالبات
خضدار کی باہمت بیٹی فرزانہ سحر جاموٹ ۔۔۔ الفواد فاؤنڈیشن سے سحر اسکلز ڈولپمنٹ تک کا سفر
سیالکوٹ بھی پاکستان سپر لیگ میں شامل، اعلان ہوگیا
قلعہ عبداللہ، ڈپٹی کمشنر محمد ریاضخان کی صدارت میںاجلاس، اے ڈی سی نثار لانگو اور آفیسران کی شرکت
قلعہ عبداللہ، ڈپٹی کمشنر محمد ریاض خان سے سینیٹر حاجی عبدالشکور خان اچکزئی کی ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال
قلعہ عبداللہ، موجودہ مسائل کی حل کے لیے جامع حکمت عملی ترتیب دیدی گئی، ڈپٹی کمشنر محمد ریاض خان
روزنامہ آواز ٹائمز شمالی وزیرستان کے ڈسٹرکٹ بیوروچیف نوربہرام، میران شاہ پریس کلب کے صدر منتخب
قلعہ عبداللہ، امن وامان کے قیام کیلئے اہم اقدامات اٹھائے جارہے ہیں، ڈپٹی کمشنر محمد ریاض خان
گوادر سے کل فلائٹ آپریشن شروع ہوگا، پہلی پرواز کہاںروانہ ہوگی؟ فیصلہ ہوگیا
خضدار، تحصیل زہری میںسینکڑوںافراد کا ناکہ بندی، زہری بازار، لیویز تھانہ، نادرا آفس اور دیگر اداروں پر حملہ