نگران وزیر اعلی بلوچستان میر علی مردان ڈومکی دوبئی نجی دورے پر گئے ہیں،جان اچکزئی

کوئٹہ (روزنامہ آواز ٹائمز) وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ نگران وزیر اعلی بلوچستان میر علی مردان ڈومکی دوبئی نجی دورے پر گئے ہیں وزیر اعلی بلوچستان دوبئی میں اپنے قریبی دوست کی عیادت کرینگے وزیر اعلی بلوچستان دوبئی میں کسی جلاوطن گروپ سے مذاکرات نہیں کرینگے ۔ یہ بات نگران وزیر اطلاعات حکومت بلوچستان نے اپنے ٹوٹیٹ میں کہی۔واضح رہے کہ وزیراعلی بلوچستان کے دورہ دوبئی میں نجی خبررساں ادارے نے دعوی کیا تھا کہ وہ دوبئی جلاوطن بلوچ رہنماؤں سے مذاکرات کیلئے گئے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں