پاکستان کی تاریخ کا ایک نازک وقت ہے، برطانوی سیکرٹری خارجہ

اسلام آباد:برطانوی سیکرٹری خارجہ ڈیوڈ کیمرون نے نئی پاکستانی حکومت کے لیے تہنیتی ٹویٹ کیا ہے جس میں ان کاکہنا تھا کہ پاکستان کی تاریخ کا ایک نازک وقت ہے،نئی پاکستانی حکومت کو تمام پاکستانی شہریوں کے لیے کام کرنا ہو گا،انہیں ضروری اصلاحات کرنا ہوں گی، میں پاکستان وزیر اعظم شہباز شریف اور ان کی انتظامیہ کے ساتھ مل کر کام کرنے کا خواہشمند ہوں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں