اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہاہے کہ 8 فروری کو عوامی مینڈیٹ چھینا گیا، 86ایم این ایز نے سنی اتحاد کونسل کو جوائن کیا، سندھ میں 9 ایم این اہز نے سنی اتحاد کونسل کو جوائن کیا ہے، ہماری ٹوٹل 227 سیٹیں بنتی ہیں، الیکشن کمیشن کے کسی فیصلے نے ہمارے آئینی و قانونی ڈیمانڈز کو پورا نہیں کیا۔منگل کے روز الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عوام نے مینڈیٹ دیا ہے الیکشن کمیشن بھی عوامی مینڈیٹ کو مدِنظر رکھتے ہوئے فیصلہ سنائے گی، مخصوص نشستوں کے فیصلے کے بعد کوئک سیشن نہیں ہو سکتا، پنجاب اور سندھ اسمبلی کا سیشن غیر قانونی طریقے سے ہوا ہے، ہم پاکستان تحریک انصاف کے اتحادی ہیں، پاکستان تحریک انصاف 2 تھرڈ میجوریٹی سے جیتی ہے، بیرسٹر گوہر نے کہا ہمیں بلا نہیں دیا گیا تمام آزاد امیدواران ہمارے تھے، الیکشن کمیشن کی کاز لسٹ میں کیس ہی نہیں تھا، کیس نا ہونے کی وجہ سے سماعت کل تک ملتوی ہوئی ہے، حامد رضا نے کہا ہم نے 6 روز پہلے درخواست دائر کی ہے، راتوں رات ہمارے درخواست کے خلاف 6 اپیلیں دائر ہوئی اور آج نمبر بھی آلاٹ ہو گیا، ایک مینڈٹ چور کو راتوں رات پنجاب کا وزیراعلیٰ مقرر کیا گیا، آخری سانس تک پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ ہیں۔
اہم خبریں
قلعہ عبداللہ، ڈپٹی کمشنر محمد ریاضخان کی صدارت میںاجلاس، اے ڈی سی نثار لانگو اور آفیسران کی شرکت
قلعہ عبداللہ، ڈپٹی کمشنر محمد ریاض خان سے سینیٹر حاجی عبدالشکور خان اچکزئی کی ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال
قلعہ عبداللہ، موجودہ مسائل کی حل کے لیے جامع حکمت عملی ترتیب دیدی گئی، ڈپٹی کمشنر محمد ریاض خان
روزنامہ آواز ٹائمز شمالی وزیرستان کے ڈسٹرکٹ بیوروچیف نوربہرام، میران شاہ پریس کلب کے صدر منتخب
قلعہ عبداللہ، امن وامان کے قیام کیلئے اہم اقدامات اٹھائے جارہے ہیں، ڈپٹی کمشنر محمد ریاض خان
گوادر سے کل فلائٹ آپریشن شروع ہوگا، پہلی پرواز کہاںروانہ ہوگی؟ فیصلہ ہوگیا
خضدار، تحصیل زہری میںسینکڑوںافراد کا ناکہ بندی، زہری بازار، لیویز تھانہ، نادرا آفس اور دیگر اداروں پر حملہ
ساکران پولیس کی کارروائیاں، 4 مسلح ڈاکوؤں گرفتار، 125 موٹرسائیکل، ٹچ موبائل، نقدی رقم سمیت 3 پسٹل برآمد
کراچی، 2025 میں واٹس ایپ کن ڈیوائسز پر کام کرنا بند کر دے گا؟
پاک چین بارڈر پر تجارت کا نیا ریکارڈ قائم