کراچی، معروف مذہبی سکالر کی گاڑی پر فائرنگ، نتیجے میں‌شدید زخمی جبکہ ڈرائیور شہید

کراچی(روزنامہ آواز ٹائمز/بیوروچیف/مجیب اللہ اچکزئی) کراچی کے معروف مذہبی سکالر کی گاڑی پر فائرنگ، نتیجے میں‌شدید زخمی جبکہ ڈرائیور شہید ہوگیا ہے اطلاعات کے مطابق کراچی کے معروف مذہبی سکالر کی گاڑی پر فائرنگ، نتیجے میں‌شدید زخمی جبکہ ڈرائیور شہید ہوگیا ہے یہ افسوسناک واقعہ آج پیش آیا ہے جس میں مفتی طارق مسعود کی گاڑی پر کراچی کے علاقے گھگھر پھاٹک کے قریب فائرنگ ہوا۔ فائرنگ کے نتیجے میں ڈرائیور شہید ہوگیا ہے جبکہ مفتی طارق مسعود شدید زخمی ہوا ہے جس سے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے.

جبکہ دوسری جانب آزاد زرائع روزنامہ آواز ٹائمز کراچی کو اب تک اس واقعے کی تصدیق نہیں‌ہوئی ہے، مزید فائنل انفارمیشن آنے پر قارئین کو آگاہ کردی جائیگی.اور یہ خبر سوشل میڈیا پر تمام بڑے اور چھوٹے پلیٹ فارمز پر چل رہی ہے۔

روزنامہ آواز ٹائمز کراچی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں