کوئٹہ، سریاب میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی

کوئٹہ(روزنامہ آواز ٹائمز) سریاب میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی ہوگیا تفصیلات کے مطابق سریاب مل کالونی گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا، جاں بحق شخص کی نعش اور زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

روزنامہ آواز ٹائمز کوئٹہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں