کوئٹہ، سیٹلائٹ ٹاؤن سے چوری شدہ کار برآمد، چور گرفتار

کوئٹہ (روزنامہ آواز ٹائمز ) سیٹلائٹ ٹاؤن سے چوری شدہ کار برآمد، چور گرفتار کرلیا، تفصیلات کے مطابق مسمی حمداللہ ولد مراد خان قوم ترین سکنہ سیٹیلائٹ ٹاون کوئٹہ نے نےاپنے موٹر کار کو اپنے گھر کے قریب کھڑا کیاتھا جس کو نامعلوم الاسم نے چوری کرکے لےگئے تھے، مدعی مقدمہ نے بروقت ایف ، آئی، آر درج کرائی تھی.

ایس پی نوشکی حسنین وارث کی خصوصی ہدایات پر SHO سٹی محمد صادق مینگل اے ایس ایچ او ہدایت اللہ جمالدینی اے ایس اہی ظہیر احمد ہمراہ و دیگر پولیس ملازمان نے موٹر کار کو رخشانی فلور مل نزد آرسی ڈی شاہرہ برآمد کر کے ملزم سمیع اللہ ولد امان اللہ سکنہ سٹیلاہیٹ ٹاون کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا مذید تفتیش جاری ہے۔

روزنامہ آواز ٹائمز کوئٹہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں