کوئٹہ، پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے رہنماء فائرنگ سے شدید زخمی

کوئٹہ+ سنجاوی (سیدعبدالباری شاہ/تحصیل رپورٹر) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے رہنماء فائرنگ سے شدید زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق پشتونخوا میپ کے تحصیل سیکرٹری ملک احسان دومڑ فائرنگ واقعے میں زخمی ہوگئے، ملک احسان دومڑ پر اپنے گھر کے سامنے نا معلوم افراد نے فائرنگ کی جس میں وہ زخمی ہوگئے اور انہیں سنجاوی کے ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے.

جبکہ دوسری جانب ملک احسان دومڑ پر فائرنگ واقعے کی وجوہات ابھی تک سامنے نہیں آئے ہیں.
روزنامہ آواز ٹائمز سنجاوی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں