کوئٹہ، پولیس کی چیکنگ سے شکایت ہے تو آج ہی رابطہ کریں

کوئٹہ (روزنامہ آواز ٹائمز) پولیس کے اعلیٰ آفیسران کا کہنا ہے کہ عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے سنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے، دوران سنیپ چیکنگ عوام سے تعاون کی اپیل کی جاتی ہے، اگر کسی کو پولیس کے رویہ سے شکایت ہو تو وہ بلوچستان پولیس کی ویب سائٹ اور انباکس میں شکایت درج کرواسکتا ہے.

یا پولیس کے اعلیٰ‌آفیسران سے رابطہ کرکے بھی ثبوت کے ساتھ شکایات کرسکتے ہیں

یا پھر روزنامہ آواز ٹائمز کے پوسٹ‌پر کمینٹس کے ذریعے اپنی شکایات ثبوت کے ساتھ درج کروائیں اور روزنامہ آواز ٹائمز آپ کی شکایات ، آپ کی آواز پولیس کی اعلیٰ آفیسران کے ساتھ ذمہ داری کے ساتھ پہنچائیگی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں