کوئٹہ:نگراں صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی کی پریس کانفرنس
کوئٹہ:کچھ لوگ ریاست مخالف بیانیے پر عمل کررہے ہیں۔جان اچکزئی
کوئٹہ:حکومت چمن کے مقامی لوگوں کو روزگار کے مواقعے فراہم کرتی ہے ۔جان اچکزئی
کوئٹہ:چمن کے مقامی عوام کو ماسٹر پلان کے تحت سہولیات فراہم کیا جائے گا ۔جان اچکزئی
کوئٹہ:چمن ماسٹر پلان ایک ہفتے تک سب کے سامنے آجائے گا ۔جان اچکزئی
کوئٹہ:یومیہ اجرت پر کام کرنے والے کیلئے روزگار فراہم کیا جائے گا ۔جان اچکزئی
کوئٹہ:جلد ڈپٹی کمشنر چمن ماسٹر پلان چمن کے حوالے سے کھلی کچہری میں تفصیلات بتائیں گے ۔جان اچکزئی
کوئٹہ:چمن دھرنے کو سیاست کیلئے کبھی استعمال ہونے نہیں دینگے ۔جان اچکزئی
کوئٹہ:تھریٹس الرٹس قانون نافذ کرنے والے ادارے جاری کرتے ہیں۔جان اچکزئی
کوئٹہ:30 جنوری تک تمام افغان مہاجرین کو وطن واپس بیجھنا ہے۔جان اچکزئی
روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد/ سٹی رپورٹر روحان شاہ