گوادر سے کل فلائٹ آپریشن شروع ہوگا، پہلی پرواز کہاں‌روانہ ہوگی؟ فیصلہ ہوگیا

گوادر (ڈسٹرکٹ بیوروچیف/اخترعلی) گوادر سے کل فلائٹ آپریشن شروع ہوگا، پہلی پرواز کہاں‌روانہ ہوگی؟ فیصلہ ہوگیا تفصیلات کے مطابق گوادر سے کل فلائٹ آپریشن شروع ہوگا، پی آئی اے کی پہلی پرواز مسقط روانہ ہو گی، گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے کل پی آئی اے کی پہلی انٹرنیشنل پرواز PK197 بروز جمعہ 10 جنوری کو مسقط کیلئے روانہ ہو گی اور یوں یہ ائیرپورٹ انٹرنیشنل پروازوں کیلئے باقاعدہ کام شروع کر دے گا.

پی آئی اے کا یہ جہاز آج کراچی سے گوادر پہنچے گا اورپھرگوادر سے مسقط اور واپس مسقط سے گوادر پہنچے گی۔

روزنامہ آواز ٹائمز گوادر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں