اسلام آباد:سینئر سیاستدان فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ 15 دن کے بعد پتا چلے گا کہ نااہل حکومت پاکستان کے ساتھ کیا کرنے والی ہے۔سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں فیصل واوڈا نے کہا کہ آج رمضان کا پہلا روزہ ہے۔ صوبہ مولا جٹ، صوبہ پیرس، اسٹار پلس صوبہ بزدار ٹو اور اوپر آئین سٹائین ساری حکومت اتحادیوں کی بن چکی ہے۔انہوں نے کہا کہ آج پہلے روزے پر غریب آدمی کی ضرورت کی چیزوں کی جو قیمتیں ہیں اس کو یاد رکھیں۔ 15 ویں روزے تک ان چیزوں کی قیمتیں ڈبل سے بھی زیادہ اور مہنگائی آسمان پر ہوگی۔فیصل واوڈا نے کہا کہ اس 15 دن کے ٹیسٹ کے بعد اندازہ لگا لیں کہ پاکستان کے عوام کے ساتھ ان نااہل نکمے نالائق بدبودار جمہوری نظام پر مشتمل حکومت پاکستان کے ساتھ آگے کیا کرنے والی ہے اور کب تک چلے گی۔
اہم خبریں
قلعہ عبداللہ، ڈپٹی کمشنر محمد ریاضخان کی صدارت میںاجلاس، اے ڈی سی نثار لانگو اور آفیسران کی شرکت
قلعہ عبداللہ، ڈپٹی کمشنر محمد ریاض خان سے سینیٹر حاجی عبدالشکور خان اچکزئی کی ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال
قلعہ عبداللہ، موجودہ مسائل کی حل کے لیے جامع حکمت عملی ترتیب دیدی گئی، ڈپٹی کمشنر محمد ریاض خان
روزنامہ آواز ٹائمز شمالی وزیرستان کے ڈسٹرکٹ بیوروچیف نوربہرام، میران شاہ پریس کلب کے صدر منتخب
قلعہ عبداللہ، امن وامان کے قیام کیلئے اہم اقدامات اٹھائے جارہے ہیں، ڈپٹی کمشنر محمد ریاض خان
گوادر سے کل فلائٹ آپریشن شروع ہوگا، پہلی پرواز کہاںروانہ ہوگی؟ فیصلہ ہوگیا
خضدار، تحصیل زہری میںسینکڑوںافراد کا ناکہ بندی، زہری بازار، لیویز تھانہ، نادرا آفس اور دیگر اداروں پر حملہ
ساکران پولیس کی کارروائیاں، 4 مسلح ڈاکوؤں گرفتار، 125 موٹرسائیکل، ٹچ موبائل، نقدی رقم سمیت 3 پسٹل برآمد
کراچی، 2025 میں واٹس ایپ کن ڈیوائسز پر کام کرنا بند کر دے گا؟
پاک چین بارڈر پر تجارت کا نیا ریکارڈ قائم